• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقبال ٹائون : نکاح والے دن اغواہونیوالی دلہن بازیاب نہ ہوسکی

لاہور(کرائم رپورٹرسے)اقبال ٹاون کے علاقے میں نکاح والے دن مبینہ اغواء ہونے والی 18 سالہ دلہن کو تاحال بازیاب نہ کروایا جا سکا ۔مون مارکیٹ سے لڑکی غائب ہوگئی، لڑکی کواغوا کیا گیا یا اپنی مرضی سے گئی؟تاحال معمہ حل نہ ہو سکا، پولیس کےمطابق مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
تازہ ترین