• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان ریاست مدینہ کیلئے عملی طور پر کوشاں ہیں،یاسرعرفات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (ویلفئیر ونگ) جنوبی پنجاب کے صدر یاسرعرفات نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ریاست مدینہ نظریہ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے کوشاں و سرگرم ہیں لیکن ستر سال سے موجود بدبو دار نظام حکومت عام شہریوں کی بجائے اشرافیہ کو تحفظ دے رہا ہے اس گند کو صاف کرنے کے لئے حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں اعجازحسین شیخانہ، کرنل عابد محمود کھگہ، چوہدری طاہر انور واہلہ، مرزا عبدالکریم اور جواد امین قریشی نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین