• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،ٹریفک کے مختلف حادثات ، ایک شخص جاں بحق

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک ، 4فراد زخمی ہو گئے، پسرور روڈ کا رہائشی محمد انس اپنی موٹر سائیکل پر گھر جارہا تھا کہ تیز رفتار ٹرالی کی ٹکر کا شکار ہو گیا جو شدید زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گیاجبکہ کامونکی ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار کار نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس سے رکشہ میں بیٹھے ہوئی 4افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرواو دیا گیا ، زخمیوں میں60سالہ اشفاق ، 25سالہ احسن ، 22سالہ یاسر ، سید علی شامل ہیں۔ 
تازہ ترین