• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی نے ملتوی شدہ پرچوں کی تارخ کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابقایم بی بی ایس (فائنل پروفیشنل) کا 19 اکتوبرکو ملتوی ہونے والاپرچہ اب 29 اکتوبر2020 ء کو منعقد ہوگا۔ناظم امتحانات کے مطابق ایم بی بی ایس (فائنل پروفیشنل) کا 21 اکتوبر کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 31اکتوبر 2020 ء کو ہوگا۔ایم بی بی ایس (فائنل پروفیشنل) کا 23 اکتوبر 2020 ء کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب 03نومبر2020ء کو منعقد ہوگا۔ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر ظفر کے مطابق مقررہ وقت اور امتحانی مراکز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

تازہ ترین