• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی تھانے کی حدود سیکٹر 32 سی گلی نمبر7 میں بچوں کی لڑائی کے دوران چھری کے وار سے 33 سالہ محمد خان ولد عبدالصم د جاں بحق، دولت خان، دھارو خان اور بھائی خان زخمی ہو گئے، جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے ایک ہی محلے کے رہائشی ہیں۔

تازہ ترین