• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ انٹرنیشنل کرکٹرز لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار

کولمبو (جنگ نیوز) پانچ انٹرنیشنل کرکٹرز لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ فاف ڈوپلیسی، ڈیوڈ ملر اور ڈیوڈ ملان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز جبکہ ویسٹ انڈین آندرے رسل انجری کے سبب اپنی فرنچائز ٹیموں کو دستیاب نہیں ہونگے۔

تازہ ترین