• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران امریکا امن معاہدے پر قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

قومی اسمبلی کی جانب سے ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے سے متعلق پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔

قومی اسمبلی میں ایران اور امریکا امن معاہدے سے متعلق قرارداد وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان امن معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتا ہے۔

قرارداد کے مطابق امن معاہدہ خطے اور پوری دنیا کے امن و استحکام کا سبب بنے گا۔

بعد ازاں قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔

قرارداد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ ایوان ایران اور امریکا کی قیادت کو امن معاہدہ کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید