• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈانس پارٹی کی دعوت کا اہتمام کرنے والے8 لڑکے اور لڑکیاں گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)درخشاں پولیس نےبڑا نشاط کمرشل ایریا میں چھاپہ مار کر 8لڑکے اور لڑکیوں محمد احسن ،یاور،مزہ ،ایمل ، مریم ،ایمن رمشا اور انیتاکو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نوجوان لڑکیوں کو بھاری رقم کے عیوض جسم فروشی کے لیے استعمال کرتے تھے، ملزمامان ڈانس پارٹی کی دعوت کا اہتمام کر کے 25 سے 50 ہزار روپے وصول کرتےتھے ، پولیس کا کہنا ہے کہ یہ نیٹ ورک پورے کراچی میں یہی کام کرتا ہے، جبکہ مختلف فارم ہاؤسز پر بھی پارٹی کرواتے ہیں، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تازہ ترین