• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، باوردی کار سواروں نے بائیک روک لی، نوجوان کے سامنے خاتون سے زیادتی

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ ) ایسر کے روڈ پر موٹر وے پل کے قریب کار سواروں نےموٹر سائیکل سوار خاتون اور نوجوان کو روک کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

متاثرہ خاتون کے مطابق زیادتی کرنے والوں میں ’’تین پھولوں والا‘‘باوردی تھانیدار بھی تھا ،موٹر وے پل شیخوپورہ کے قریب خوفناک واقعہ پیش آیا،2گرفتار،2کی تلاش جاری ہے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق خاتون( ع) طلاق یافتہ اورگوجرانوالہ روڈ پر اپنی بہن کے گھر رہتی ہے۔

تازہ ترین