• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابا گورونانک جنم دن تقریبات، یاتری27نومبر کو پاکستان آئیں گے

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)سکھ مذہب کے بانی با با گورو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کیلئے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈڈاکٹر عامر احمد کے زیر صدارت اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں طے کیا گیا کہ اس مرتبہ بھارت سمیت دنیا بھر سے پہلے سے بڑی تعداد میں سکھ یاتری پاکستان آئیں گے،بھارت سے یاتری 27نومبر کو واہگہ بارڈر کے راستے پیدل پاکستان داخل ہونگے ۔

تازہ ترین