• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NUMS انٹری ٹیسٹ نتائج ، پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز STEP کے نام

لاہور(پ ر) انٹری ٹیسٹ تیاری میں STEP ایک دفعہ پھر اپنی بالا دستی ثابت کی ہے اور NUMS انٹری ٹیسٹ میں پہلی تین پو زیشنز اور پہلی دس میں سے نو پو زیشنز حا صل کرلی ہیں ۔ نمرہ افضل ، محسن راشد اور سیدہ ثمر ہمدا نی نے 189,190 اور 188 ما رکس حا صل کر کے با التر تیب پہلی دو سری اور تیسری پو زیشنز اپنے نام کیں۔
تازہ ترین