• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کی 37ویں عالمی میلاد کانفرنس آج بروزجمعرات رات 8بجے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں ہوگی ۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ویڈیو لنک پر رات 1:00بجے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین