• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل میں سیرت النبیؐ کانفرنس ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایت پر 12ربیع الاول کے مبارک دن کی بابرکت ساعتوں میں آج 3بجے آرٹس کونسل ملتان میں سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔
تازہ ترین