• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی نئی تصویر سے مداحوں کے دلوں کو موہ لیا۔

اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی تازہ تصویر فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، جس پر ان کے مداحوں نے تعریفوں کے انبار لگادیے۔

View this post on Instagram

Trick or treat?

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on


زارا نور عباس نے اپنی تصویر میں خوبصورت اسٹائل اپنایا ہوا ہے، جس میں انہوں نے اپنے سنہری بالوں سے ایک آنکھ کو ڈھکا ہوا ہے، جس میں خوبرو اداکارہ انتہائی پُرکشش نظر آرہی ہیں۔


مداح ان کی تصویر دیکھ کر حیران نظر آرہے ہیں اور دل کھول کر زارا کی خوبصورتی کو سراہا رہے ہیں۔

ایک مداح نے تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ زارا آپ اتنی پیاری کیسے ہیں، جبکہ باقی مداح بھی ان کی تعریف کرنے میں کسی سے کم نظر نہیں آرہے۔

تازہ ترین