• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر (بیورو رپورٹ) پنوعاقل میں رات گئے گھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے 9 افراد کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پولیس کے مطابق سالن میں چھپکلی گرنے سے کھانا زہریلا ہو گیا تھا، کھانا کھانے والے ایک ہی گھر کے 4بچوں سمیت 9افراد کی حالت خراب ہوئی۔

تازہ ترین