• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی جیل خانہ جات کے حوالے سے رانا ثناء کا دعویٰ بے بنیاد ہے، راجہ بشارت

لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے حوالے سے رانا ثناء اللہ کا دعویٰ بالکل بے بنیاد ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کو کسی حکومتی عہدیدار نے کہیں نہیں بلایا اور نہ ہی انہیں حمزہ شہباز کے حوالے سے کوئی ہدایات دی گئی ہیں. راجہ بشارت نے کہا کہ حمزہ شہباز ہو یا کوئی اور قانون کے سامنے سب برابر ہیں اور انکے ساتھ بھی قانون کے مطابق ہی سلوک کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین