• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاست اور قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا‘ شبلی فراز

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا۔

اتوارکو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں انہوں نے کہاکہ سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا۔

وزیراطلاعات نے کہاکہ نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق قوم سمجھتی ہے۔ نوازشریف کے حواریوں کو بھی یہ ماننا پڑے گا۔

تازہ ترین