• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، شوہر گنجا نکلا بیوی نے مقدمہ کردیا

کراچی( نیوز ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں دلہن نے اعتماد کو ٹھیس پہچانے کے الزام میں شوہر پر مقدمہ کر دیا ہے.

خاتون نے نیا نگر تھانے میں درخواست دی ہے کہ اس کے 29سالہ شوہر نے اس سے یہ حقیقت چھپائی کہ وہ گنجا ہے اور اس نے وگ لگا کر شادی کی گو کہ یہ ایک ارینجڈ شادی تھی اور شوہر کے کسی بھی رشتے دار نے گنج پن کا انکشاف نہیں کیا۔

تازہ ترین