• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیاض چوہان وزیر جیل خانہ جات ہوگئے شہباز، حمزہ کو سہولتوں کی تفصیلات طلب

راولپنڈی،لاہور (نمائندہ جنگ،جنگ نیوز) صوبائی وزیرکالونیزفیاض الحسن چوہان کومحکمہ جیل خانہ جات کااضافی چارج دے دیاگیا،فیاض الحسن چوہان نے محکمہ جیل خانہ جات کا چارج سنبھالتے ہی شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل میں دی جانے والی سہولتوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے حکومت پنجاب کے رولزآف بزنس کواستعمال کرتے ہوئے صوبائی وزیر محکمہ کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان کومحکمہ جیل خانہ جات پنجاب کااضافی چارج بھی سونپ دیاہے۔

تازہ ترین