• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے عوام کا70سالہ خواب پورا کردیا،مجلس وحدت المسلمین

لاہور(وقائع نگار خصوصی)سیکرٹری جنرل مجلس وحدت المسلمین پنجاب علامہ عبد الخالق اسدی نے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین نے گلگت بلتستان کے عوام کا 70سالہ خواب پورا کردیا ہے۔ سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وزیراعظم عمران خان سے گلگت بلتستان کو صوبائی سیٹ اپ دینے کے فیصلے کو ہی انتخابی اتحاد کی بنیاد شرط رکھا تھا، جس کا اعلان کرکے وزیراعظم عمران خان نے ناصرف وعدہ پورا کیا بلکہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے خوابوں کی تعبیر بھی دیدی ہے۔
تازہ ترین