• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بد کردار لوگوں کے ہاتھوں میں چلاگیا، مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان بد کردار لوگوں کے ہاتھوں میں چلاگیا ہے.

حکومت اور حزب اختلاف کی ذاتی لڑائی اور اپنی اپنی سیاست بچانے کےچکر میں ملک کی بقاء اور عوام کی جان دائو پر لگا دی ہے. عوام کی کسی کو فکر نہیں، پاکستان بد کردار لوگوں کے ہاتھوں میں چلاگیا ہے.

عوام کی جدوجہد سے ظالم کمزور جبکہ ہم مضبوط ہورہے ہیں اور 8 نومبر کو باغ جناح میں ہونے والا جلسہ تاریخی جلسہ ثابت ہوگا ۔

تازہ ترین