• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ کمیٹی توانائی کی تشکیل نو حماد اظہر بطور رکن شا مل

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) کابینہ کمیٹی برائے توانائی کی تشکیل نو کر دی گئی ،وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کابینہ کمیٹی توانائی میں بطور رکن شا مل کئے گئے ہیں ۔کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین وفاقی وزیر منصوبہ بندی ہیں۔بحری امور،پٹرولیم و پاور ڈویژن، ریلویز اور اطلاعات کے وزراء ،مشیر خزانہ اور مشیر تجارت بھی کابینہ کمیٹی کے ارکان ہیں۔

تازہ ترین