• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک اور ہم پر مشکل وقت ہے، چوہدری برادران ساتھ دیں، فردوس عاشق

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چوہدری برادران نے ہمیشہ ملک کے لئے سیاست کی ہے ملک اور ہم پر مشکل وقت ہے چوہدری برادران ساتھ دیں پنجاب حکومت کو اتحادیوں سے سے کوئی مسئلہ نہیں، بیٹھیں گے تو مسائل حل ہونگے ،نئی حکومت کو بہت سے چینلجز کا سامنا ہوتا ہے۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف سمیت ہر جماعت کا اپنا ایک منشور ہوتا ہے اور جس پر وہ عمل پیرا ہے ، حکومت ملک اور عوام کے لئے کام کررہی ہے ۔

تازہ ترین