• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنیوالوں کی فہرستیں مانگ لیں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لیں ۔

13 دسمبر کے جلسے سے پہلے لیگی رہنماؤں کو بیانیے پر پوزیشن کلیئر کرنا ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کی پارٹی بیانیے کی حمایت نہ کرنے والوں کو سامنے لانے کی ہدایت کرتے ہوئے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لی ہیں۔

تازہ ترین