• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کرتارپور راہداری کے افتتاح کو ایک سال مکمل ہوگیا، پہلی سالگرہ کی مناسبت سے مختلف تقریبات آج دربار بابا گورو نانک کرتارپور میں منعقد ہوں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال 9 نومبر کو وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور کوریڈور کا افتتاح کیا تھا۔ دنیا بھر سے سکھ اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے گوردوارہ کرتارپور صاحب آتے ہیں۔

ہندوتوا کے پرچار نام نہاد سکیولر ملک بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔

دنیا کے سب سے بڑے جمہوریت کے دعویدار بھارت کے سیکولرازم کا بھانڈا پھوٹ گیا، بھارت نےسکھوں کو کرتارپور میں بابا گرونانک کی جنم دن کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔

بھارت نےکورونا وباء کو بظاہر بنیاد بنا کر عقیدت مندوں کو بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت سے روکا ہے۔ 

تازہ ترین