• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپیک پلس معاہدہ اتفاق رائے سے تبدیل کیا جا سکتا ہے، سعودی وزیر توانائی

ریاض (جنگ نیوز )سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کہا کہ اوپیک پلس معاہدے میں اتفاق رائے سے ترمیم کی جا سکتی ہے۔انہوں نےاپنے بیان میں مزید کہا کہ تجزیہ کاروں کے مشورے سے کہیں زیادہ تبدیلی ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ لیبیا کے تیل کی پیداوار کی بحالی اور کرونا وبا کے دوبارہ لاک ڈاون کےباوجود تیل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔

تازہ ترین