کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈاکس تھانے کی حدود مچھر کالونی لیاری اسٹیشن کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جسے سول اسپتال لایا گیا،پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 25سے 26برس ہے اور نشے کا عادی تھا ،پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد اصل وجہ موت معلوم ہو سکے گی۔
گورنر کے پی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے اسلام آباد پر چڑھائی کی باتیں کرتے ہیں لیکن ان کے لوگ خود گرفتاریاں دے رہے ہیں۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
اگر آپ کو بھی پہیلیاں حل کرنا پسند ہے تو تصویر کو غور سے دیکھیں اور صحیح جواب تلاش کریں۔
گزشتہ روز صرف 9 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے۔
فارما کے کاروبار سے وابستہ 60 سالہ وِنیت منوچا کی گلا کٹی لاش 5 ستمبر کو کانپور کے فلیٹ سے ملی تھی، پولیس نے قتل کا معمہ حل کر لیا۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ میں اپنے جسم کی ان تبدیلیوں کو ایک اعزاز سمجھتی ہوں۔
فرانسیسی وزارتِ خارجہ کے ترجمان پاسکل کونفافرے کے مطابق اس سے قبل بھی نیتن یاہو کے طیارے کو فضائی حدد سے گزرنے کی اجازت دے چکے ہیں۔
بس کوچ، گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔
کلاس رومز میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد 30 فیصد تک محدود کرنے کا قانون بھی منظور کر لیا گیا۔
مشترکہ بیان میں سعودی عرب پر مسلسل حملوں اور بحیرۂ احمر میں حملوں کی بھی شدید مذمت کی گئی ہے۔
36 سالہ اداکارہ 16 اگست کو امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں واقع اپنے گھر کے اندر مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔
عشائیے میں امریکی صدر نے شی جن پنگ کو امریکا کی قومی علامت عقاب کا خصوصی مجسمہ تحفے میں دیا۔
برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکی عوام کی بڑی اکثریت ایران میں جاری جنگ ختم کرنا چاہتی ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا نے ہم پر حملہ کیا، ہمارے سپریم لیڈر، سائنسدانوں، فوجی کمانڈرز اور حکومتی شخصیات کو شہید کیا۔
ٹینس اسٹار 4 گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔
پولیس نے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔