• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید سخت سکیورٹی میں انسداد دہشتگردی عدالت پیش

لاہور(نمائندہ جنگ) جماعت الدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کو انتہائی سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1 کے جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت میں پیش کیا گیا ،جہاں گواہوں کے بیانات پر نصیرالدین نیئر اور محمد عمران فضل گل ایڈووکیٹ کی طرف سے جرح مکمل کر لی گئی،آئندہ سماعت 16 نومبر کو ہوگی ۔

تازہ ترین