• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگرد فہرست میں حافظ سعید، داؤد ابراہیم شامل نہ کرنے پر بھارت کی ہرزہ سرائی

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وفاقی تحقیقات ادارے ایف آئی اے کی طرف سے حال ہی میں جاری کی گئی انتہائی مطلوب 1210افراد کی لسٹ پر بھارتی وزارت خارجہ اور میڈیا نے ہرزہ سرائی شروع کردی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت نے حکومت پاکستان کی طرف سے شائع کردہ دہشتگردوں کی فہرست میں حافظ سعید اوردائود ابراہیم کا نام شامل نہ کرنے پر بزعم خود اس لسٹ کو مسترد کردیا ہے۔

تازہ ترین