پشاور ( اے ایف پی ) پشاور کے صدیوں پرانے قصہ خوانی بازار میں خستہ حال عمارتیں کبھی بھارتی فلمی صنعت بالی وڈ کے سپر اسٹارز اور ان کے آبا و اجداد کا مسکن رہیں۔
اب انہیں ثقافتی ورثہ قرقر دے کر بحال کیا جا رہا ہے ۔
دلیپ کمار ( یوسف خان ) اور راج کپور کے مکانات پشاور کے اسی قصہ خوانی بازار مں واقع ہیں لیکن ان پر دہائیوں سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔