• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدوار مسلم لیگ میں شامل ہونگے

پشاور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی اسمبلی پی کے 71 پشاور کے سابق امیدوار امان اللہ خان اور صوبائی اسمبلی پی کے 71 پشاورکے دوسرے سابق امیدوار اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔صوبائی اسمبلی کے دونوں سابق امیدوار آج ہفتہ کے روز 14 نومبر کو تین بجے سہ پہر ادیزئی متنی پشاور میں ہونے والے جلسہ میں باضابطہ طور پر شمولیت کااعلان کریں گے۔ جلسہ سے مسلم لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام اور ضلع پشاور کے صدر راشد محمود خان بابوزئی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین