کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ لاہوری ہوں، ہمیشہ سے ہی لاہور قلندرز کا سپورٹر رہا ہوں۔فائنل میں پاکستان کے دیگر شہروں کے لوگ بھی لاہور قلندرز کی جیت دیکھنا چاہتے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ کا فیصلہ چیئرمین کا اختیار ہے وہ نامزدگیاں کریں گے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جس دن اپوزیشن جماعتوں کے پاس ایک ممبر بھی زیادہ ہوگا تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں۔
ترجمان کے مطابق کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے نعیم آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوئے۔
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے گرفتار ہونے والی ایک اور ماسی سے دورانِ تحقیقات اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، ملزمہ نے 3 سال قید کے دوران ایوارڈ بھی حاصل کیا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو سانس میں دشواری، دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر زیادہ ہونے پر اسپتال لایا گیا ہے۔
تھانہ صدر پولیس کے مطابق بیٹنی آئل فیلڈ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں تین پولیس مقابلوں کے دوران 3 زخمی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، موٹرسائیکل اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔
جاں بحق افراد میں 60 سال کا مانگا، 55 سال کی عشرت، 3 سال کی خدیجہ، 4 سال کی لطیفہ اور 35 سال کی رانی شامل ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین کو اسلحہ بھیج دیا گیا ہے، نیٹو ہر چیز کے لیے ہمیں واپس ادائیگی کرے گا۔
دوسرے گروپ میں محمد حارث، عباس آفریدی، صاحبزادہ فرحان، حسن نواز، سفیان مقیم، حسین طلعت، احمد دانیال، سلمان مرزا اور سپورٹ اسٹاف شامل ہے۔
امریکا میں محکمہ خارجہ کے بعد صحت کے شعبے میں بھی بڑے پیمانے پر چھانٹیاں شروع کردی گئیں۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے برطانیہ، فرانس اور جرمن ہم منصب سے رابطہ کرکے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر حتمی سمجھوتے کے لیے اگست کے اختتام تک کی مہلت رکھی جائے
لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 87 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، وزارتِ خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹانک کے قبائلی علاقے جنڈولہ اور جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں کل صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔