• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 رہنماؤں کی ہلاکت القاعدہ کا مستقبل کیا ہوگا؟

پیرس(اے ایف پی) القائدہ کے دو چوٹی کے رہنماؤں کے انتقال کے بعد القائدہ کے مستقبل پر سوالات کھڑے ہوگئے ہیں، ایک رہنما کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے ایران میں اسرائیلی انٹیلی جنس نے قتل کروایا ہے، عبداللہ احمد عبداللہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہیں ایران میں ہلاک کردیا گیااب سوالات پیدا ہوگئے ہیں کہ القائدہ کے رہنماؤں کی مستقبل میں کیا حکمت عملی ہوگی۔  

تازہ ترین