• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی چیمپئن شپ میں سیمی فائنل مر حلے میں داخل ہوگئی۔ جمعرات کو سیمی فائنل میں نیشنل بنک کا مقابلہ سوئی سدرن گیس جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں واپڈا اور پاکستان نیوی مد مقابل ہونگیں۔منگل کو نیوی نے ماڑی پیٹرولیم کو ایئر فورس نےپاکستان پولیس کو پنجاب نے پورٹ قاسم کو واپڈا نے نیشنل بنک کوسوئی سدرن نے پاکستان آرمی کو ناکامی سے دوچار کیا۔

تازہ ترین