• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان مسلسل دوسرے روز جاری رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 79 پیسے بڑھی ہے۔ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 160 روپے 62 پیسے ہے۔

دو روز میں انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2 روپے 32 پیسے بڑھی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 80 پیسے اضافے سے 161 روپے ہے۔

تازہ ترین