• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب خان وسان کے بھانجے کو قتل کرنے کا انکشاف ،3بااثر افراد ز یرحراست

خیرپور(بیورورپورٹ) خیرپو رمیں وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نواب خان وسان کے بھانجے اے ایس آئی بلاول وسان کو قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے اے ایس آئی بلاول وسان کی منگل اور بدھ کی درمیانی شب خیرپور میں بھرگڑی ریگولیٹر کے مقام پر جلی ہوئی گاڑی سے لاش ملی تھی بعد ازاں پولیس نے لاش گاڑی سے نکال کر سول اسپتال پہنچائی جہاں پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر خوب چند نے بلاول وسان کے قتل کا شبہ ظاہر کیا۔ خوب چند کا کہنا تھا کہ بلاول وسان کی لاش کے بازؤوں ٹانگوں اور کھوپڑی سے ہڈے غائب تھے ۔

تازہ ترین