• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں تعینات دو تھانیدار لائن حاضر

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں متعین تین تھانیدار وں میں سے دو کو لائن حاضر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ اظہر اکرم نے سب انسپکٹر مٹھا خان کو ایس ایچ او کینٹ ٗ سب انسپکٹر عبدالولی خان کو ایس ایچ او زرغون آباد اور سب انسپکٹر جمیل الرحمن کو ایس ایچ او سریاب تعینات کر دیا جبکہ ایس ایچ او سریاب بابر بلوچ اور ایس ایچ او زرغون آباد سفر خان کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین