کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل سے کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی کابینہ نے صدر اقبال کاسی ایڈووکیٹ کی قیادت میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں چیف جسٹس کو وکلاء کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا چیف جسٹس جما ل خان مندوخیل نے وکلاء کو ان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ۔