• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت نے ایس بی سی اے میں ڈی جی تعینات کردیا

سندھ حکومت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی( ایس بی سی اے) میں ڈی جی تعینات کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شمس الدین سومرو کو ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا اضافی چارچ دے دیا گیا ہے۔

شمس الدین سومرو ایڈیشنل چیف سیکرٹری صوبائی محتسب سیکرٹریٹ کے عہدے پر بھی تعینات ہیں۔

تازہ ترین