کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے مزار قائد کی بے حرمتی کے خلاف مزار بورڈ کی درخواست پر درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق ایک گواہ کا بیان قلمبند کرلیا اور 10دسمبر کو دوسرے گواہ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور تین بچوں کے قتل کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی، پولیس نے مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا ملزم نے ذاتی رنجش کے باعث قتل کیے۔
سانحہ پمز میں بچ جانے والی واحد بچی ایزل زندگی کی بازی ہار گئی۔
اسرائیلی حکومت کے مطابق اسرائیل اور مراکش نے سفارتخانے کھولنے اور دونوں ملکوں میں سفیر تعینات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
پاکستان کے ایکویسٹرین ایتھلیٹ عثمان خان کا گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج ایشین گیمز میں شرکت کے لیے بحفاظت جاپان پہنچ گیا، تاہم گھوڑے کے ضروری سامان اور طبی کٹس کی ایک کھیپ کی ترسیل میں تاخیر کا سامنا ہے۔
محمد رضوان نے درخواست میں این سی سی آئی اے کے دائرہ اختیار اور تحقیقات کی نوعیت پر سوالات اٹھائے ہیں۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہ راست رابطے کی تصدیق کردی۔
سعودی عرب کے شہر القصیم میں دہشت گردی کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 391 روپے 22 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 421 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے بیان پر برہم ہوگئے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر نے کہا دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کو بھارتی بحریہ کی اشتعال انگیزی پر طلب کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا پاکستان نے بھارتی بحریہ کی اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میرے خیال میں مکہ معاہدے کے نافذ ہونے کی صورتحال آگئی ہے۔
قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک نے کہا ہے کہ 27 ستمبر سے پہلے حکومت سے بات چیت کی توقع نہ رکھی جائے۔
وفاقی دارالحکومت کی پولیس لانگ مارچز کو روکنے کےلیے کیا تیاریاں کررہی ہے؟اور کتنے اخراجات آئیں گے؟ تفصیل جیو نیوز نے حاصل کرلی۔
کراچی میں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، نارتھ کراچی، عائشہ منزل کے اطراف بارش ہوئی۔
سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ کوئی سمجھے یا نہ سمجھے لیکن مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔
برانڈ لوگو والے بیگ کے اضافے پیسے وصول کرنے کے خلاف دائر درخواست پر کنزیومر کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا۔