• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن پنجاب آئے گی تو قانون سے استقبال کریں گے، فردوس عاشق

اپوزیشن پنجاب آئے گی تو قانون سے استقبال کریں گے، فردوس عاشق


کراچی (جنگ نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت اپنی لائن آف ایکشن دے چکی ہے، اپوزیشن پنجاب آئے گی تو قانون سے استقبال کریں گےاپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عوام کو اپوزیشن کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جانتی ہے عوامی جلسوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوتا، ہماری خواہش ہے مذاکرات سے سمجھایا جائےکہ زندہ رہیں گےتوسیاست ہوگی۔

تازہ ترین