پاکستان خلیجی ممالک کیلئے امریکی سیکیورٹی کا متبادل بن سکتا ہے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار
سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی کا کہنا ہے کہ مغربی ایشیاء میں پاکستان کا اثر و رسوخ بڑھا ہے جس کے باعث وہ خلیجی ممالک کی سلامتی میں اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔