• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معیشت کورونا نہیں عمران خان اور ان کی ٹیم نے تباہ کی ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(پی پی آ ئی)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ معیشت کورونا نے نہیں عمران خان اور انکی ٹیم نے تباہ کی،اصل مسئلہ نالائق ،کرپٹ ٹولے کیخلاف عوامی ردعمل ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہناتھاکہ عمران خان صاحب کونسی معاشی ریکوری اور بحالی ؟،ڈھائی سال میں 16ہزار ارب کا تاریخی قرض !آٹا 90 اورچینی 115 روپے ہے؟ کونسی ریکوری۔

تازہ ترین