آپ آف لائن ہیں
اتوار10؍جمادی الثانی 1442ھ 24؍جنوری2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سونا، فی تولہ 450 روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6ڈالر فی اونس کم ہو نے کے بعد1866ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 450روپے فی تولہ کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12ہزار 850روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 385روپے کی کمی کے بعد 96ہزار 751 روپے ہو گئی ہے ۔

بزنس سے مزید