کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنر ہائوس کے پانچ ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،محکمہ صحت کی ٹیم نے گزشتہ ہفتے گورنر ہائوس کے 48 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کیئے، جن میں سے 43 ملازمین کے ٹیسٹ منفی آئے، جبکہ پانچ ملازمین کے ٹیسٹ نتائج مثبت آگئے۔
حکام کے مطابق تنصیب میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی ہے تاہم آتشزدگی کے بعد قریبی رہائشیوں کو عارضی طور پر وہاں سے نکال دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تین ماہ میں سفارشات مرتب کرکے کابینہ کے سامنے رکھی جائیں گی، کوشش ہوگی کہ اگلے بلدیاتی انتخابات نئے قانون کے تحت ہوں۔
جاں بحق ہونے والے افراد میں 6 بچے، 2 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔
دربار انتظامیہ کے مطابق بھارت سے براستہ واہگہ پاکستان آنے والے 2300 یاتری آج حسن ابدال سے کرتارپور پہنچیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی کا پیغام براہ راست خود اُن سےنہ سن لیں، ہمیں کسی کی بھی بات پر یقین نہیں آئے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سب سے محنتی وزیر قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی ان کے بڑے بھائی ہیں، کافی ذمے داریاں اٹھا رہے ہیں۔
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں آج اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ و دفاع شریک ہوں گے، اجلاس میں یمن تنازع پر گفتگو ہوگی۔
یوکرین نے جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان کے مطابق ریاض کی جانب داغے گئے حوثی ملیشیا کے دو بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیئے۔
فیری میڈوز سڑک کو خطرناک ترین سڑکوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ راستہ اپنی انتہائی تنگ گزر گاہوں، خطرناک موڑوں، گہری کھائیوں، ڈھلوانوں اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کی وجہ سے غیر معمولی مہارت اور احتیاط کا تقاضا کرتا ہے۔
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں بھارت اے کو شکست دے کر سری لنکا اے کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہماری پہلی ترجیح امن اومان کو قائم کرنا ہے، تینوں جماعتوں سے بات ہوئی انہوں نے ہمیں موثر جواب دیا ہے۔
اسلام آباد میں کل (جمعہ کو) مکہ دفاعی مشترکہ معاہدہ کے تحت پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اسٹریٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوگا۔ تینوں ملکوں کے وزرائے خارجہ اور اعلیٰ دفاعی و عسکری حکام کی شرکت متوقع ہے۔