• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف علی لنکا پریمئیر لیگ سے دستبردار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آصف علی قائداعظم ٹرافی میں شرکت کیلئے لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ انکا جافنا سٹالینز کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا۔

تازہ ترین