• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرجیل میمن کیخلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت 21دسمبر تک ملتوی کردی ۔کراچی کی مقامی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران ملزمان پیش ہوئے ، شرجیل میمن پیش نہ ہوسکے،ان کے وکلا کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی گئی۔ عدالت نے گواہ کی عدم حاضری پر سماعت 21دسمبر تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین