• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ۭشیخوپورہ میں بارش کے باعث گندم کی کٹائی رک گئی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں بارش کے باعث گندم کی کٹائی ضلع بھر میں رک گئی ہے اور گندم کی قیمت میں بھی 10روپے فی چالیس کلو کا فرق پڑ گیا ہے گزشتہ روز منڈیوں میں چالیس کلو گندم 1155روپے سے لیکر 1185روپے تک فروخت ہوئی، حکومت پنجاب نے گندم کی سرکاری خریداری کی قیمت 13سو روپے فی 40کلو مقرر کی ہے،پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری شروع ہوتے ہی کاشتکاروں کو دی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لینے کے علاوہ باردانہ کی تقسیم میں کرپشن کو روکنے کی خاطر صوبائی وزراء کے علاوہ صوبائی مشیروں اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے خصوصی اسسٹنٹوں کی گندم کے مراکز خریداری اور غلہ منڈیوں کو چیک کرنے کے علاوہ محکمہ خوراک کے دفاتر اور یکارڈ کی انسپکشن کرنے کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔
تازہ ترین