• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار علی کی بڑی ہمشیرہ وفات پا گئیں

نیوکاسل (پ ر) ڈیوز بری کی سماجی شخصیت چوہدری نثار علی کی بڑی ہمشیرہ کی وفات پر کشمیری کمیونٹی کے رہنما ڈاکٹر پرویز محمود چوہدری، چوہدری محمد فاضل، چوہدری امین، راجہ پرویز اقبال، بائوا رازق، نمبردار عبدالجبار، شاہد قریشی، آصف قریشی و دیگر نے چوہدری نثار علی سے ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت و افسوس اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین