آپ آف لائن ہیں
ہفتہ2؍جمادی الثانی 1442ھ 16؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

وزیراعظم عمران خان کیساتھ سگوے بریکے کی عالمی اقتصادی فورم ڈائیلاگ میں شرکت

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) وزیراعظم عمران خان کیساتھ پریزیڈنٹ و سی ای او ٹیلی نار گروپ سگوے بریکے نے عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) کی جانب سے پاکستان کے بارے میں منعقدہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا حصہ بنتے ہوئے ورچوئل ڈائیلاگ میں شرکت کی، ٹیلی نار گروپ نے ڈیجیٹل رسائی میں پاکستان کے نمایاں فرق کو دور کرنے کیلئے سرکاری اور نجی شعبوں کے مابین وسیع پیمانے پر تعاون کی ضرورت پر زور دیا،ڈیجیٹل تقسیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دیکھتے ہوئے ٹیلی نار گروپ نے ایک ایسا ماحول تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا جس میں موبائل آپریٹرز رابطے کو مضبوط بنانے کے سلسلے کو جاری رکھ سکیں۔

ملک بھر سے سے مزید